Home Pakistan پاک چائنہ اقتصادی راہ داری سے پاکستان میں...

پاک چائنہ اقتصادی راہ داری سے پاکستان میں معاشی خوشحالی کیسے ممکن ہوگی. اس سے پڑوسیوں کے پیٹ میں درد کیوں ہونے لگا .

31
0
SHARE

جب سے چائنہ اور پاکستان نے گوادر پر ماہدہ کیا ہے۔ اسی دن سے ہمارے پڑوسیوں کے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے۔ وہ طرح طرح سے پروپیپگنڈا کر رہے ہیں۔ کچھ مہنیے پہلے تو انڈین پروپیگنڈا عروج پہ تھا۔ لیکن پاک فوج اور حکومت پاکستان نے دندان شکن جواب دیا۔ اسی سلسلے کے ساتھ جڑی ایک رپورٹ کے مطابق اس پروجکٹ کی وجہ سے پاکستان میں 2015 سے 2030 کے درمیان یعنی 15 سال کے عرصے میں تقریبآ 7 لاکھ کے قریب نوکریاں پیدا ہوں گی۔ اس سے پاکستان کی معاشیت میں 2 سے2.5 فیصد اضافہ ہوگا ۔اس پروجیکٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ سالانہ پاکستان کے انرجی سیکٹر میں تقریبآ ٪33 تک سرمایہ کاری ہوگی جو پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پوری کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے توانائی کے سیکٹر میں خود کفیل بنائے گا۔ مزید پاکستان کی معاشیت تقریبآ 229 میلین سے 1.5 ٹریلین تک پہنچ جائے گی۔ یعنی اکیلا یہی پروجکٹ پاکستان کی معاشیت کو ٹریلین تک لے جائے گا۔ اس کے علاوہ دوسرے شعبوں یعنی زرات، ڈیفینس اور سروسز میں جتنا اضافہ ہوگا وہ الگ ہے۔ اس کے علاوہ اس پروجکٹ سے 2025 تک معاشیت تقریبا 50000$ سے تجاوز کرجائے گی۔اس کی وجہ سے پاکستان کی ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوگا اور ایکسپورٹ تقریبا 25 سے 150 بیلین ڈالر تک ہو جائے گی۔پاکستان کی GDP
7% سے زیادہ ہوگی۔ مختصر یہ کہ اس پروجکٹ سے پاکستان کا تعمیراتی سیکٹر ترقی کرے گا۔ توانائی کی ضروریات پوری ہوگی۔ انفراسٹرکچر بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہوگا۔سب سے بڑی بات یہ کہ اس پروجکٹ سے سب زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا اور اس کے بعد خیبر پختونخوا کو۔ یہ بات انڈیا کو پسند نہیں آئے گی اور وہ کہیں گے کہ چائنہ پاکستان کو اپنی کالونی بنا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here